اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اولمپکس ورلڈ گیمز : وزیراعظم کا خصوصی کھلاڑیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

18 Jun 2023
18 Jun 2023

(لاہور نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز 2023 میں حصہ لینے والے پاکستان کےخصوصی کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان کےخصوصی کھلاڑیوں کے لیے میری نیک خواہشات ہیں جو سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز 2023 میں حصہ لینے کے لیے جرمنی میں ہیں ۔ان کاکہنا تھا کہ مرد اور خواتین کھلاڑی پر مشتمل 87 رکنی دستے نے پاکستان کی عالمی ایونٹ میں بھرپور نمائندگی کی  ہے، اب وقت آگیا ہے کہ 11 گیمز کی تیاری کے دوران ان کی محنت کا پھل حاصل کیا جائے۔

وزیراعظم  نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ ہمارے خصوصی کھلاڑی اپنی صلاحیتوں اور عزم کے ذریعے مادر وطن کا نام روشن کرنے کے لیے اس بڑے موقع کو استعمال کریں گے ، پوری قوم کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے