اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف کا سرفراز احمد کو نائب کپتان بنانے کا مشورہ

18 Jun 2023
18 Jun 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و وکٹ کیپر راشد لطیف نے سرفراز احمد کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں نائب کپتان بنانے کا مشورہ دے دیا۔

سابق کپتان راشد لطیف نے ٹیم سلیکشن پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سری لنکا کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ سیریز کیلئے سرفراز احمد کو محمد رضوان کی جگہ ٹیسٹ نائب کپتان مقرر کیا جانا چاہیے تھا، وہ تجربے اور کارکردگی میں ان سے کہیں زیادہ موزوں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں محمد رضوان اچھی فارم میں نہیں ہیں اور سرفراز احمد نے جس انداز میں قومی ٹیم میں واپسی کی ہے وہ ان کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، سابق کپتان کی کارکردگی کے باعث انہیں پلئینگ الیون کا حصہ بننا چاہیے۔

راشد لطیف نے کہا کہ سرفراز کی نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ سیریز میں شاندار کارکردگی کو دیکھتے ہوئے رضوان کو نائب کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ جائز نہیں، اگر کوئی ٹیسٹ میں قائدانہ کردار کا مستحق ہے تو وہ شخص سرفراز ہے اور کوئی نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے