اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین آفریدی کی شادی کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی، وجہ کیا بنی؟

18 Jun 2023
18 Jun 2023

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شادی تاریخ آگے بڑھ گئی۔

مقامی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی نے بتایا کہ 17 ستمبر شادی کی تاریخ طے کی تھی تاہم ایشیا کپ کے باعث شادی آگے بڑھانی پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ شادی میں دیر سویر ہوتی رہتی ہے لیکن ایشیا کپ کس کروٹ بیٹھے گا کم ازکم یہ تو پتہ چل گیا۔

قبل ازیں شاہد آفریدی نے بتایا تھا کہ انکی بیٹی انشا اور شاہین آفریدی کی شادی کی تقریبات کا آغاز رواں سال ستمبر میں ہوگا۔

یاد رہے کہ رواں سال فروری کے آغاز میں شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کا نکاح ہوا تھا جس کے بعد اس جوڑی کے مداح ان کی رخصتی کا انتظار کر رہے ہیں۔

دوسری جانب سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے بھی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے، وہ ایک سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے