اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنل ویمنز باسکٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل واپڈا نے جیت لیا

18 Jun 2023
18 Jun 2023

(ویب ڈیسک) واپڈا کی ٹیم نیشنل ویمنز باسکٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل جیت کر اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

نیشنل ویمینز باسکٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں اسلام آباد ڈویژن کو واپڈا کے ہاتھوں 63-27 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

لاہور ڈویژن نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ اسلام آباد ڈویژن کی اسماء خان چیمپئن قرار پائیں، کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے