اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ

17 Jun 2023
17 Jun 2023

(لاہور نیوز) گزشتہ دو روز سے مسلسل اضافے کے بعد آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ   1700 روپے کمی کے بعد ملک میں 1 تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 21 ہزار 700 روپے پر آ گئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1458 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 90 ہزار 72 روپے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا ریٹ 7 ڈالر کم ہو کر 1958 ڈالر فی اونس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے