اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پانچ ملکی باسکٹ بال ٹورنامنٹ ،پاکستان نے مالدیپ کو پچھاڑ دیا

17 Jun 2023
17 Jun 2023

(ویب ڈیسک) مالدیپ میں جاری پانچ ملکی باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے میزبان مالدیپ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 63-65 سے شکست دے دی۔

مالدیپ میں جاری پانچ ملکی ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں نیپال کے ہاتھوں 4  پوائنٹس کی شکست کے بعد اپنے دوسرے میچ میں پاکستان نے قدرے بہتر کھیل پیش کیا۔مالدیپ کے خلاف ٹیم شروع ہی سے چھائی رہی اور اپنی برتری برقرار رکھی۔ پہلے کوارٹر میں پاکستان کو 15-22، دوسرے کوارٹر میں 34-40، تیسرے کوارٹر کے اختتام پر 45-50 کی برتری حاصل تھی۔

آخری لمحات میں مالدیپ کی جانب سے تیز کھیل پیش کیا گیا تاہم پاکستان نے میزبان ٹیم کو خسارہ کم نہ کرنے دیا۔پاکستان کے زین الحسن خان نے 9 ’ٹو پوائنٹرز‘ سمیت پاکستان کیلئے 22 پوائنٹس سکور کیے۔ ضیا الرحمن نے تین ’تھری پوائنٹرز‘ سمیت 15 پوائنٹس حاصل کیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے