اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عبدالرزاق کا بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کیساتھ ویڈیو وائرل کا معاملہ، کرکٹر نے حقیقت سے پردہ اٹھادیا

17 Jun 2023
17 Jun 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلارٹی عبد الرزاق نے بھارت کی معروف اداکارہ تمنا بھاٹیہ کیساتھ ویڈیو وائرل ہونے کے معاملے کی حقیقت بیان کردی۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق  کا کہنا تھا  کہ دبئی میں ایک اشتہار کی شوٹنگ کے دوران میری بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کے ساتھ ملاقات ہوئی، وہاں انکی فیملی بھی موجود تھی، جہاں میری انکے والد سے ملاقات ہوئی، جس کی ویڈیو  سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔

سابق آل راؤنڈر کہا کہ شوٹنگ کے دوران مجھے معلوم ہوا تھا کہ تمنا کے والد مسلمان تھے جبکہ والدہ ہندو تھیں، وہ اپنی والدہ کو فالو کرتی تھیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ایک بنگلہ دیشی ایکٹریس سے بھی ملاقات ہوئی جب وہ میک اَپ کرکے آتی تھی تو ٹھیک لگتی تھی، لیکن میک اَپ کے بغیر میں پہنچان ہی نہیں سکا تھا کہ یہ وہی ایکٹر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے