اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ سپورٹس فٹبال لیگ کے ٹرائلز کا آغاز 20 جون سے ہو گا

17 Jun 2023
17 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پرائم منسٹر پروگرام یوتھ سپورٹس کےتحت ٹرائلز20 جون کو کے پی ٹی فٹبال گراؤنڈ میں شروع ہونگے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری ٹرائلز کے مہمان خصوصی ہونگے۔

پروگرام کے برانڈ ایمبیسیڈر پاکستان قومی ٹیم کے سابق کپتان صدام حسین ہونگے ، ٹرائلز میں کراچی ریجن سے تعلق رکھنے والے فٹبال کے کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں ۔

ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ سپورٹس فٹبال لیگ سندھ کے پانچ ریجن میں ہونگے جن میں حیدرآباد،شہید بے نظیر آباد، سکھر اور لاڑکانہ ریجن شامل ہیں ۔

پانچوں ریجن ٹرائلز مکمل ہونے کے بعد ٹیمیں تشکیل دی جائے گی جبکہ ٹیموں کے لیگ بنیادوں پر مقابلے کروائے جائیں گے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے