اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری، درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

17 Jun 2023
17 Jun 2023

(لاہور نیوز) سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

سورج اپنے تیور دکھانے لگا۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ کئی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔

لاہور فضائی آلودگی کی فہرست میں چوتھے نمبر آ گیا۔ شہر کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 122 ریکارڈ کیا گیا۔

گرمی کی شدت سے بچاؤ کے لیے طبی ماہرین نے  شہریوں کو زیادہ سے زیادہ مشروبات  استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے