اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لاہور میں سادہ روٹی اور نان کی قیمت میں کمی

17 Jun 2023
17 Jun 2023

(لاہور نیوز) لاہور میں سادہ روٹی اور نان کی قیمت میں کمی کر دی گئی۔

ذرائع مارکیٹ لاہور کے مطابق گندم کی قیمت کم ہونے کے بعد سادہ روٹی کی قیمت 20 سے 15 روپے مقرر کر دی گئی جبکہ سادہ نان 30 سے 25 روپے کا فروخت ہونے لگا، روغنی نان 70 سے 40 روپے پر آ گیا۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہر بھر میں یہی قیمت ہو گی، بعض تنور مالکان زیادہ قیمت وصول کر رہے ہیں جن کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ گندم کی قیمت کم ہونے کے بعد نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے