اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر مورنے مارکل قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ مقرر

17 Jun 2023
17 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ باؤلر مورنے مورکل کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ کے لیے سابق جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر مورنے مورکل کے ساتھ باضابطہ معاہدہ ہو گیا، پی سی بی کی جانب سے انہیں 6 ماہ کا کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عمرگل کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے عبوری باؤلنگ کوچ مقرر کر رکھا تھا، تاہم اب اس عہدے کے لیے عمر گل اور مورنے مورکل میں سے کسی ایک کو چننا تھا، ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے مورنے مورکل کے حق میں ووٹ دیا۔

خیال رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جولائی میں 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز ہونی ہے، سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی کھلاڑیوں کا کیمپ جولائی کے پہلے ہفتے میں کراچی میں لگے گا جس کے بعد کھلاڑی سری لنکا کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے