اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لاہورمیں آٹے اور گندم کی قیمتیں دوبارہ بڑھنے لگیں

17 Jun 2023
17 Jun 2023

(ویب ڈیسک) لاہورمیں آٹے اورگندم کی قیمت میں دوبارہ اضافہ ہوگیا،گندم 400 روپے اضافے کے بعد ساڑھے 4ہزار روپے فی من ہوگئی جبکہ 20 کلو والا آٹے کا تھیلا 200 روپے مہنگا ہوگیا۔

لاہورمیں 20 کلو آٹے کا تھیلا 234 روپے اضافے کے بعد 2ہزار650 روپے میں فروخت ہونے لگا ہے جبکہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کا سرکاری ریٹ 2ہزار416 روپے ہے۔

چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے وجہ گندم کی آزادانہ نقل و حرکت پر ناجائز پابندی ہے، دن رات ناکے لگا کرگندم سے بھری گاڑیاں پکڑی جا رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے