اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا

16 Jun 2023
16 Jun 2023

(لاہور نیوز) سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل ہو گا۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2  ٹیسٹ میچ جولائی کے تیسرے ہفتے سے کھیلے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق بابر اعظم کی کپتانی میں 2  وکٹ کیپر محمد رضوان اور سرفراز احمد ٹیم میں شامل ہوں گے،ٹیم میں نئے چہرے بھی شامل کیے جائیں گے، نئے کھلاڑیوں میں محمد ہریرہ اور عامر جمال فیورٹ پلیئرز کی فہرست میں موجود ہیں۔

دوسری جانب اوپنرز میں امام الحق، شان مسعود اور عبداللہ شفیق ، مڈل آرڈر میں سلمان آغا اور سعود شکیل لیے جائیں گے۔ البتہ زاہد محمود اور وسیم جونیئر کی سلیکشن مشکل دکھائی دیتی ہے ۔محمد نوازاور ابراراحمد اسکواڈ کا حصہ ہوں گے جبکہ فاسٹ باولرز میں سلیکشن کمیٹی شاہین آفریدی ، حسن علی اور نسیم شاہ کو ترجیح دے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے