اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز ویمنز کرکٹ کیلئے بہت اہم ہیں،ندا ڈار

16 Jun 2023
16 Jun 2023

(لاہور نیوز)کپتان ندا ڈار نے کہا کہ جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز ویمنز کرکٹ کیلئے بہت اہم ہیں۔

پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز بحیثیت کپتان پہلی سیریز ہونگی ،اپنے ون ڈے میچوں کی سنچری مکمل کرکے یادگار بنانا چاہتی ہوں، پاکستانی ویمنز ٹیم کے لیے اگلے ب12  ماہ بہت مصروف ہے،انہوں نے کہا کہ آئی سی سی چیمپئن شپ میں قیمتی پوائنٹس بھی حاصل کرنے ہیں جبکہ  آنے والی سیریز میں غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

ندا ڈار نے مزید کہا کہ جنوبی افریقہ تجربہ کار ٹیم ہے جس میں اعلی ٰ کھلاڑی موجود ہیں ، ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے، یہ سیریز ویمنز کرکٹ کے لیے بہت اہم ہونگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے