اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہباز شریف مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ صدر، مریم نواز سینئر نائب صدر منتخب

16 Jun 2023
16 Jun 2023

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کے ایک بار پھر بلا مقابلہ صدر جبکہ مریم نواز شریف بلا مقابلہ نائب صدر منتخب ہو گئیں۔

احسن اقبال سیکرٹری جنرل  اور  عطااللہ تارڑ مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری منتخب ہو گئے، اسحاق ڈار سیکرٹری فنانس ،صدر اوورسیز اور بین الاقوامی امور کے لیے  بلامقابلہ صدر منتخب ہوئے، مریم اورنگزیب سیکرٹری اطلاعا ت منتخب ہو گئیں۔

 اس موقع پر مریم اورنگزیب نے جنرل کونسل اجلاس میں قرار داد پیش کی، قرارد اد میں نوازشریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا، قرار داد میں شہباز شریف خراج تحسین پیش کیا گیا جبکہ نو مئی کے واقعات کی شدید مذمت کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے