اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

خوفناک حادثے کے باعث ایک سال تک طبی پیچیدگیوں کا شکار رہی : متھیرا

16 Jun 2023
16 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز کی اداکارہ و میزبان متھیرا نے خوفناک حادثے کا شکار ہونے کا انکشاف کر دیا۔

ایک حالیہ انٹرویو کے دوران اداکارہ متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ برس ایک خوفناک حادثے کا شکار ہوئی تھیں۔

متھیرا نے بتایا کہ ان کا ایکسیڈنٹ ہوا جس کے باعث ان کا بازو فریکچر ہوگیا اور جبڑا بھی ٹیڑھا ہوگیا تھا۔

متھیرا کا کہنا تھا کہ وہ ایک سال تک طبی پیچیدگیوں کا شکار رہیں اور چلنے پھرنے سے بھی قاصر تھیں۔

متھیرا نے بتایا کہ اس حادثے سے ان کے گردے بھی متاثر ہوئے تھے جنہیں ٹھیک ہونے میں کافی وقت لگا اس دوران وہ جِم بھی نہیں جا سکیں اور مستقل بیٹھے رہنے کی وجہ سے وزن میں بھی اضافہ ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے