اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جہلم سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے الیکشن لڑوں گا: فواد چودھری

16 Jun 2023
16 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے سابق رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ وہ اگلا الیکشن جہلم سے لڑیں گے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے آئندہ عام انتخابات میں الیکشن لڑنے سے متعلق آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ الیکشن ہوئے تو جہلم سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے الیکشن لڑوں گا۔

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ہمیشہ قومی سیاست کی ہے، پہلے پاکستان کا سوچنا ضروری ہے، اس وقت جہلم سے زیادہ تر سیاست دان کونسلر لیول کے ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا تھا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ بھرپور اپوزیشن کریں گے۔ 25 کروڑ عوام کو زرداری، نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے سہارے نہیں چھوڑا جا سکتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے