اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بشریٰ انصاری نے طوفان پر افواہیں پھیلانے والے یوٹیوبرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا

15 Jun 2023
15 Jun 2023

(ویب ڈیسک)سینئر اور معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کراچی میں سمندری طوفان سے متعلق افواہیں پھیلانے والے یوٹیوبرز پر برس پڑیں ۔

بشریٰ انصاری نے ساحل کنارے واقع ایمار ٹاور سے سمندر کا نظارہ کراتے ہوئے لوگوں کو بتایا کہ بعض یوٹیوبرز فضول میں خوف پھیلا رہے ہیں، یہاں کوئی ایسی چیز نہیں اور صورتحال بالکل نارمل ہے۔انہوں نے کہا کہ اللہ کے فضل سے پہلے جو کہا جارہا تھا کہ 40 فٹ اونچی لہریں آئیں گی اُس فیز سے ہم نکل گئے ہیں، باقی بارشیں تو آنی ہیں ، جس کیلئے احتیاطی اقدامات کررہے ہیں، ہم نے اپنی گاڑیاں بیسمنٹ سے نکال کر باہر لگادی ہیں۔

 

بشریٰ انصاری نے کہا کہ یوٹوبرز ہمیشہ جھوٹ بول کر لوگوں کو خوفزدہ اور پریشان کرتے ہیں، تصویریں لگاکر خوف پھیلا رہے ہیں۔بشری انصاریٰ نے کہا کہ  بارش ہونے کے بعد مجھے زیادہ فکر اس بات کی ہے کہ جو شہر کی سڑکیں کھدی پڑی ہیں انکا کیا ہوگا، لوگ کس طرح آنا جانا کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے