اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اعصام الحق قریشی کا ناٹنگھم اوپن کے ابتدائی راؤنڈ میں ہی سفر تمام

15 Jun 2023
15 Jun 2023

(لاہور نیوز ) پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے بھارتی جوڑی دار سری رام بالاجی اے ٹی پی ناٹنگھم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کے ابتدائی راؤنڈ میں ہی شکست کھاکر ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔

اے ٹی پی ناٹنگھم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ کے مشہور شہر ناٹنگھم میں جاری ہے ،  لیام تارکین براڈی اور جونی اوماراپر مشتمل برطانوی جوڑی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے بھارت کے جوڑی دار سری رام بالاجی کو سٹریٹ سیٹس میں 4-6 اور 4-6 سے شکست دے کر نہ صرف مینز ڈبلز کا فاتحانہ آغاز کر دیا بلکہ دوسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

فاتح جوڑی کا کوارٹر فائنل میچ میں یوکی بھمبری اور ان کے ہم وطن جوڑی دار ساکیتھ مینینی پر مشتمل بھارتی جوڑی سے مقابلہ ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے