اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ: پی سی بی کا ہائبرڈ ماڈل منظور، شیڈول کا اعلان

15 Jun 2023
15 Jun 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایشیاء کپ 2023ء کیلئے ہائبرڈ ماڈل منظور کرلیا گیا، ایشین کرکٹ کونسل نے شیڈول کا اعلان کردیا۔

بھارتی ہتھکنڈے ناکام ہو گئے پاکستان کرکٹ بورڈ کا ہائبرڈ ماڈل منظور کرلیا گیا، اے سی سی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ایشیا کپ 31 اگست سے 17 ستمبر تک کھیلے جائیں گے۔پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل کے مطابق ایشیاء کپ کے 4 میچز پاکستان جبکہ 9 میچز سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے