اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مسلم لیگ ق کا آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ

15 Jun 2023
15 Jun 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ق نے آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔

مسلم لیگ ق کا اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف آرگنائزر چودھری محمد سرور، سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ، سینئر نائب صدر چودھری سالک حسین ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات مصطفیٰ ملک، انصر فاروق اور دیگر رہنما شریک ہوئے۔

اجلاس میں ملک میں سیاسی ہم آہنگی کے لیے چودھری شجاعت حسین کے ویژن کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ آئندہ انتخابات میں مختلف سیاسی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور دیگر معاملات کا جائزہ لیا گیا۔ جماعت کو چاروں صوبوں میں متحرک کیا جائے گا۔ مرکزی قیادت جلد بلوچستان اور سندھ کے تنظیمی دورے کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے