اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کا لاہور میں ٹریننگ سیشن بارش سے متاثر

15 Jun 2023
15 Jun 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کا لاہورمیں ٹریننگ سیشن بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں نے نو بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک پریکٹس کرنا تھی ،ٹریننگ کیمپ ایل سی سی اے گراؤنڈ میں شیڈول تھا۔

اس سے قبل قومی ٹیم کے سری لنکا سیریز کیلئے تربیتی کیمپ میں سخت دھوپ کی تپش سے کھلاڑیوں کی طبیعت خراب ہوگئی تھی۔ سخت گرمی میں قومی کھلاڑیوں نے پہلے دن تپتی دھوپ میں تربیتی سیشن میں حصہ لیا۔

بعض سپنرز اور بیٹرز کی شدید گرمی کی وجہ سے طبیعت ناساز ہوگئی۔ بعض کھلاڑیوں نے سخت گرمی کی وجہ سے قے کی اور سر درد کی شکایت کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے