اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابر الیون کا دورہ سری لنکا، ٹیسٹ سیریز 16 جولائی سے شروع ہونے کا امکان

15 Jun 2023
15 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا، ٹیسٹ سیریز 16 جولائی سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق دو ٹیسٹ میچز کی سیریز آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے ، سری لنکا کرکٹ اگلے چند روز میں سیریز کے شیڈول کا اعلان کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیریز کے ٹیسٹ میچز کولمبو اور گال میں ہونے کا امکان ہے ، پہلا ٹیسٹ 16 سے 20 اوردوسرا ٹیسٹ 24 سے 28 جولائی کھیلنے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لنکا پریمیئر لیگ سے قبل ٹیسٹ سیریز مکمل ہو جائے گی ، لنکا پریمیئر لیگ 31 جولائی سے کھیلی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے