اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سعودی عرب کا کرکٹ کے فروغ کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹر انتظامیہ کی خدمات لینے کا فیصلہ

15 Jun 2023
15 Jun 2023

(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے اپنی سرزمین پر کرکٹ کے فروغ کے لیے پاکستان کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق کرکٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر سعودی ولی عہد نے اپنے ملک میں کرکٹ کے فروغ کیلئے پی ایس ایل کی معروف فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر کو مشاورت کے لیے طلب کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت کی خصوصی دعوت پر مدعو ندیم عمر متعلقہ حکام کو کھیل کی ترقی و ترویج کے لیے تجاویز پیش کرینگے جبکہ اس ضمن میں  کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور سعودی حکومت کے درمیان باہمی مفاہمت کی یاداشت پر بھی دستخط ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ندیم عمر اپنی ٹیم کے ہمراہ سعودی عرب کی قومی کرکٹ ٹیم تشکیل دیں گے جبکہ فرنچائز سعودی عرب کا ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم بھی تشکیل دے گی۔ اس منصوبے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی قیادت کرنے والے سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ و سابق ٹیسٹ کپتان معین خان کا بھی اہم کردار ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے