اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین پی سی بی پیپلز پارٹی کے ذکاء اشرف ہی بنیں گے: فیصل کریم کنڈی

15 Jun 2023
15 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ امید ہے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اگلے چیئرمین پیپلز پارٹی کے ذکاء اشرف ہی بنیں گے۔

انہوں نے چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نجم سیٹھی کی صلاحیتوں سے کسی اور جگہ استفادہ کرلے، پی سی بی کی چیئرمین شپ پر پیپلز پارٹی کا حق ہے۔

اس سے قبل وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری بھی واضح کر چکے ہیں کہ کھیلوں کی وزارت پیپلز پارٹی کے پاس ہے، چیئرمین پی سی بی وہی ہوگا جس کو پیپلز پارٹی کی قیادت نامزد کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے