اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ: پاکستان اگلے 2 برس کون سی ٹیموں کیخلاف کھیلے گا؟

15 Jun 2023
15 Jun 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تیسرے سائیکل کا آغاز کل جمعہ سے ہو گا۔

حال ہی میں ہونے والے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو 209 رنز سے شکست دیکر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

جمعہ سے برطانیہ کے شہر برمنگھم میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے ساتھ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا نیا سائیکل شروع ہو جائے گا۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ہر ٹیم 3 ہوم اور 3 اووے سیریز کھیلے گی۔ اگلے سائیکل میں انگلینڈ سب سے زیادہ 21 ٹیسٹ میچز کھیلےگا جبکہ بھارت اور آسٹریلیا 19، 19 ٹیسٹ میچز کھیلیں گے۔

پاکستان اگلے دو سال میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 14 میچز کھیلے گا، پاکستان ہوم گراؤنڈ میں انگلینڈ سے 3، ویسٹ انڈیز اور بنگلادیش سے 2، 2 ٹیسٹ کھیلے گا۔ اووے سیریز میں پاکستان کے آسٹریلیا سے تین، جنوبی افریقا اور سری لنکا سے 2، 2 ٹیسٹ میچز شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے