اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق انٹرنیشنل فٹبالر صہیب بٹ خالق حقیقی سے جا ملے

15 Jun 2023
15 Jun 2023

(ویب ڈیسک) سابق انٹرنیشنل فٹ بالر صہیب بٹ لاہور میں انتقال کر گئے۔

مرحوم پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل حافظ سلمان بٹ (مرحوم) اور پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے سربراہ حافظ محمد عمران کے بھائی تھے۔

ان کی وفات پر پاکستان واپڈا پریم یونین کے مرکزی صدر شیخ محمد انور، پاکستان پاور لفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل راشد ملک،ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم کے صدر رانا محمد اشرف خاں اور اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر رانا تنویر احمد نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے