اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آرمی ویلفیئر ٹرسٹ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے درمیان سپانسر شپ معاہدہ طے

15 Jun 2023
15 Jun 2023

(ویب ڈیسک) آرمی ویلفیئر ٹرسٹ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے درمیان سپانسرشپ معاہدہ طے پا گیا، معاہدے پر دستخطوں کی تقریب آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کے دفتر میں ہوئی۔

معاہدے کی تقریب میں ایم ڈی اے ڈبلیو ٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نوید مختار اور صدر پی ایچ ایف خالد سجاد کھوکھر نے شرکت کی، معاہدے کے تحت اے ڈبلیو ٹی نیشنل ہاکی چیمپئن شپ سپانسر کرے گا۔

ایم ڈی اے ڈبلیو ٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) نوید مختار نے کہا کہ ہاکی کی ترقی کے لیے اپنا حصہ ڈالیں گے، صدر پی ایچ ایف بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے کہا کہ مشکل مرحلے یہ سپانسر شپ قومی کھیل کے لیے مددگار ثابت ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے