اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین سنوکر چیمپئن شپ کیلئے قومی کیوئسٹس آج ایران روانہ ہوں گے

15 Jun 2023
15 Jun 2023

( ویب ڈیسک ) ایشین 6 ریڈ سنوکر چیمپئن شپ اور انڈر 21 چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے دو رکنی قومی ٹیم آج ایران روانہ ہوگی۔

16 سے 25 جون تک ہونے والے ایونٹس میں احسن رمضان اور حارث طاہر پاکستان کی نمائندگی کریں گے جبکہ دونوں کھلاڑی آج بروز جمعرات کراچی سے تہران کیلئے روانہ ہوں گے۔

حارث طاہر ایشین 6 ریڈ اور ایشین ٹیم چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے جبکہ احسن رمضان 6 ریڈ، ٹیم چیمپئن شپ اور انڈر 21 ایونٹ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

ٹیم آفیشل نویڈ کپاڈیہ کے مطابق ایونٹس کے لئے مضبوط ٹیم تیار کی گئی ہے اور امید ہے کہ کھلاڑی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے