اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز آج سے ہوگا

15 Jun 2023
15 Jun 2023

( ویب ڈیسک ) پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز آج سے مالدیپ میں ہوگا۔

15 جون سے 22 جون تک کھیلے جانے والے ایونٹ میں پاکستان ، مالدیپ، بھوٹان، نیپال اور بنگلا دیش کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

شیڈول کے مطابق قومی ٹیم اپنے پہلے میچ میں آج نیپال کیخلاف مدمقابل ہوگی ، 16 جون کو دوسرے میچ میں میزبان مالدیپ سے ٹاکرا ہوگا، 17 جون کو بھوٹان اور18جون کو بنگلا دیش سے آمنا سامنا ہوگا۔

ایونٹ میں قومی باسکٹ بال ٹیم کی قیادت محمد شہباز علی کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عبدالوہاب ، محمد عمیر جان، زین الحسن خان، محمد شاہد، عماد احمد، ضیاءالرحمان، ثاقب اللہ محسود، مہتاب اکرم اور شیراز اسلم شامل ہیں۔

واضح رہے کہ چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز 20جون جبکہ فائنل 22جون کو کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے