اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایس ای پی نے ایک لاکھ ڈالر پاکستان لانے کی ایمنسٹی پر تحفظات اٹھا دیے

14 Jun 2023
14 Jun 2023

(ویب ڈیسک) سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ایک لاکھ ڈالر پاکستان لانے کی ایمنسٹی پرتحفظات کا اظہار کردیا ہے۔

کمشنرایس ای سی پی کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ ڈالرپاکستان لانے پر ذرائع آمدن نہ پوچھنا ایمنسٹی تصور ہوگی، اس سکیم سے ٹیکس چوری میں اضافہ ہوسکتا ہے۔دوسری جانب عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے نان ٹیکس آمدن پر بھی تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔

حکام وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ آئندہ سال پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی سے 869 ارب روپے کی آمدن مشکل ہے، رواں سال پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 30 فیصد کمی ہوئی ہے، رواں سال پٹرولیم لیوی کی مد میں 550 ارب روپے اکٹھے ہوسکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے