
14 Jun 2023
(ویب ڈیسک)بھارت کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے کہا ہے کہ اداکار فواد خان ہمیشہ میرا پہلا پیار رہیں گے۔
تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں سونم باجوہ کا کہنا تھاکہ فواد خان کی جگہ میری زندگی میں کوئی نہیں لے سکتا ،وہ ہمیشہ میرا پہلا پیار رہیں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل 2022 میں سونم کپورنے فواد خان کے بارے میں کہا تھا کہ اگر فواد خان شادی شدہ نہ ہوتے تومیں ان سے ضرور تعلقات بناتی اورملاقاتیں کرتی۔