اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چیئرمین نادرا ملک طارق نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کر دیا

13 Jun 2023
13 Jun 2023

(لاہور نیوز) چیئرمین نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) ملک طارق نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

چیئرمین نادرا ملک طارق نے استعفیٰ وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران پیش کیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ طارق ملک نجی شعبے میں کام کرنے کے خواہشمند ہیں۔

چیئرمین نادرا نے وزیراعظم سے ملاقات کا وقت مانگا، جس میں طارق ملک نے اپنا استعفیٰ منظور کیے جانے سے متعلق درخواست کی۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے اور نیب میں چیئرمین نادرا کے خلاف تحقیقات کی جا رہی ہیں، ایف آئی اے نے طارق ملک کے بیرون ملک جانے پر عارضی پابندی بھی عائد کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے