اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چیئرمین نیب کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ، 9 مئی کے واقعات کی مذمت

12 Jun 2023
12 Jun 2023

(لاہور نیوز) چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا، ان کے ساتھ ڈی جی نیب لاہور امجد مجید اولکھ اور دیگر افسران بھی تھے۔

ترجمان نیب نے بتایا ہے کہ چیئرمین نیب نذیر احمد نے دورہ جناح ہاؤس کے دوران مہمانوں کی کتاب میں اپنے خیالات کا بھی اظہار کیا اور 9 مئی کو پیش آنے والے واقعے کی مذمت کی۔چیئرمین نیب نے کہا کہ شر پسند عناصر کو قانون کے دائرے میں لایا جانا چاہیے، ملک و قوم کی خاطر جان قربان کرنے والے شہدا کی یادگاروں پر حملہ کسی صورت قابل قبول نہیں، پاک فوج نے ہر مشکل وقت میں اپنا فرض بخوبی نبھایا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے