اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جناح ہاؤس حملہ کیس: خدیجہ شاہ سمیت 8 خواتین کی ضمانت کیلئے درخواستیں دائر

11 Jun 2023
11 Jun 2023

(ویب ڈیسک) جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں ملوث خدیجہ شاہ، عالیہ حمزہ سمیت 8 خواتین نے ضمانت کیلئے درخواستیں دائر کر دی ہیں۔

خدیجہ شاہ، صنم جاوید، طیبہ راجہ، عالیہ حمزہ ملک، صبوحی انعام سمیت 13 خواتین جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں جن میں سے 8 خواتین نے ضمانت کی درخواستیں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں دائر کی ہیں، خصوصی عدالت نے ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو 12 جون کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر پولیس سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔

خواتین نے ضمانت کی درخواستوں میں استدعا کی ہے کہ ہمیں مقدمے میں غلط ملوث کیا گیا لہٰذا ضمانت پر رہائی دی جائے۔

واضح رہے 13 خواتین جناح ہاؤس حملے کے تھانہ سرور روڈ کے مقدمہ نمبر 96/23 میں نامزد ہیں، ان میں خدیجہ شاہ، مریم مزاری، عالیہ حمزہ ملک ، صبوحی انعام، طیبہ راجہ، صنم جاوید، ہما سعید، ممتاز بی بی، خلت عزیز، ارم اکمل، عائشہ مسعود، ماہا مسعود اور خدیجہ ندیم شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے