اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: سیف سٹیز اتھارٹی کی نشاندہی پر طالبہ کو ہراساں کرنیوالا اوباش گرفتار

09 Jun 2023
09 Jun 2023

(لاہور نیوز) سیف سٹیز اتھارٹی اور لاہور پولیس نے کاہنہ کے علاقہ میں کارروائی کرتے ہوئے طالبہ کو ہراساں کرنے والے اوباش کو دھر لیا۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی نے بتایا ہے کہ ملزم عابد نے سکول سے واپسی پر گلی سے گزرتی معصوم طالبہ کو ہراساں کیا تھا،سیف سٹیز اتھارٹی اور لاہور پولیس نے کیمروں کی مدد سے ملزم کی تلاش شروع کی، ملزم عابد کو سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے کاہنہ سے گرفتار کیا گیا۔

ایس پی عبدالحنان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، خواتین سے دست درازی میں ملوث عناصر کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، معاشرتی اقدار اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ خواتین کسی بھی ایمرجنسی میں پولیس کی فوری مدد کیلئے ویمن سیفٹی ایپ انسٹال کریں، شہری اپنے ارد گرد مشکوک افراد پر نظر رکھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے