اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

امپورٹڈ موبائل فونز مزید مہنگے ہونے کا امکان

08 Jun 2023
08 Jun 2023

(ویب ڈیسک) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی، جس کے باعث پہلے سے ہی مہنگے امپورٹڈ موبائل مزید مہنگے ہوں گے۔

آئندہ بجٹ میں لگژری گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے اور مقامی گاڑیوں کی ویلیو کے حساب سے ٹیکس لگانے کی تجویز دے دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں امپورٹڈ برانڈڈ میک اپ کا سامان مزید مہنگا جبکہ امپورٹڈ برانڈ میک اپ آلات اور مشینری مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ آئندہ بجٹ میں امپورٹڈ غیر ضروری اور لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویز ہے ، جس سے مہنگے امپورٹڈ موبائل مزید مہنگے ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں 100 ڈالر سے زائد مالیت کے امپورٹڈ موبائل پر ڈیوٹی بڑھائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ امپورٹڈ انرجی سیور بلب، فانوس اور ایل ای ڈی ،امپورٹڈ ٹائلز اور سرامکس ، امپورٹڈ برانڈڈ باتھ فٹنگز اور سینٹری بھی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے