اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کی جانب سے ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز ملتوی کیے جانےکا امکان

08 Jun 2023
08 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز ملتوی کیے جانے کا امکان ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان نے فروری میں ویسٹ انڈیز کی ہوم سیریز میں میزبانی کرنا ہے، سیریز میں دو ٹیسٹ اور تین ٹی 20 میچز شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن سے متصادم ہے، پی ایس ایل کے لیے ونڈو 12 فروری سے 10 مارچ رکھی گئی ہے اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز رمضان کے بعد اپریل کے وسط میں شروع کرنے پر غور ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سے متصادم ہونے پر پی سی بی مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے، پی ایس ایل کی ونڈو کے لیے پی سی بی نے سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی ہے،پی سی بی نے آئی ایل ٹی 20 کے شیڈول کے لیے ایمریٹس کرکٹ بورڈ سے بھی رابطہ کیا ہے اور لیگ شیڈول سے 10 روز پہلے شروع کرنے کی درخواست کی ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی آئی ایل ٹی 20 کے لیے اپنے کھلاڑیوں کو اجازت دینے کا ارادہ رکھتا ہے، اس کے علاوہ رمضان میں وائٹ بال کرکٹ کے میچز پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے