اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سمندروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے

08 Jun 2023
08 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سمندروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

دن کی مناسبت سے کانفرنسز، سیمینارز اور تقاریب منعقد کر کے سمندری آلودگی کے بارے میں عالمی سطح پر شعور پیدا کیا جاتا ہے۔

2008 میں اقوام متحدہ نے باضابطہ طور پر اس دن کو عالمی یوم سمندر کے طور پر نامزد کیا، اس دن کو منانے کا مقصد انسانی زندگی میں سمندر کی اہمیت، آبی جانوروں کا تحفظ اور سمندری آلودگی کو کم کرنا ہے۔

یونائیٹڈ نیشن انوائرمینٹل پروگرام کے مطابق سالانہ تقریباً 8 میٹرک ٹن پلاسٹک سمندروں میں داخل ہو کر اسے آلودہ کررہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا کے تین حصوں پر مشتمل پانی کا یہ ذخیرہ تباہی کی سمت بڑھ رہا ہے، اس کے لئے فوری اقدامات کیے جائیں۔

اس وقت سمندروں کو کیمیکلز کے اخراج، زہریلے مادوں اور دوسرے مضر اجزاء سے خطرات کا سامنا ہے، شہریوں کے مطابق سمندروں کی صفائی کا خیال کرنا چاہیے، سمندروں کیلئے بڑھتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کیلئے نئے اور جدید حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے