اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق خاتون اول عدالتوں میں پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

08 Jun 2023
08 Jun 2023

(ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ سابق خاتون اول اسلام آباد ہائیکورٹ اور انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) میں پیش ہونے کیلئے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔

نیب نے بھی 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں دونوں کو طلب کر رکھا ہے۔

نیب راولپنڈی برانچ نے چیئرمین پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ کو القادر ٹرسٹ 190 ملین پاونڈ سکینڈل کے مقدمے کی تحقیقات کے سلسلے میں بدھ کے روز طلب کر رکھا تھا، لیکن دونوں ہی پیش نہیں ہوئے، ان کی جگہ دونوں کے وکیل نیب میں پیش ہوئے اور جواب جمع کرایا۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے اس کے بجائے جمعرات کو پیشی کی درخواست کی جبکہ سابق خاتون اول نے بھی نیب کو ایک خط بھجوایا۔

سابق خاتون اول کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ وہ پردہ دار خاتون ہیں اور شوہر کے بغیر نہیں آسکتیں، لہٰذا ان کی پیشی بھی جمعرات کے دن تک مؤخر کر دی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے