اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

چکن کا گوشت ہم کتنے عرصے تک فریزراور فریج میں محفوظ رکھ سکتے ہیں؟جانئے

05 Jun 2023
05 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پکا ہوا اور کچا چکن کچھ دنوں سے لے کر ایک سال تک اپنے پاس محفوظ کیا جا سکتا ہے لیکن اس کا انحصار اس پر ہے کہ آیا آپ اسے ریفریجریٹر میں رکھتے ہیں یا فریزر میں۔

تفصیلات کےمطابق ماہرین کا اپنی تحقیق میں کہنا ہے کہ کچے چکن کو فریج میں تقریباً ایک سے 2 دن تک رکھا جاسکتا ہے، یہ خراب نہیں ہوگا، جبکہ پکا ہوا مرغی کا سالن یا بروسٹ وغیرہ فریج میں 3  سے 4  دن تک محفوظ رہ سکتا ہے کیونکہ فریج میں چکن کو ذخیرہ کرنے سے بیکٹیریا کی افزائش کم ہوتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اگر آپ کا ارادہ مرغی کا گوشت کافی عرصے تک محفوظ رکھنے کا ہے تو اسے فریزر میں رکھیں۔کچے چکن  کو مختلف حصوں میں کرکے 9 ماہ تک فریزر میں رکھا جا سکتا ہے جبکہ ایک پورا چکن 1 سال تک فریزر میں رکھ سکتے ہیں۔ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ پکے ہوئے چکن کے گوشت کو فریزر میں 2 سے 6 ماہ تک رکھا جا سکتا ہے، بہتر ہے اسے کسی ایسے پلاسٹک بیگ کا کنٹینر میں رکھیں جس سے ہوا کا گزر ممکن نہ ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے