اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رواں مالی سال کے بجٹ میں صحت کے منصوبوں کیلئے کتنی رقم طلب کی گئی ہے؟بڑی خبر آگئی

05 Jun 2023
05 Jun 2023

(ویب ڈیسک) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وزارت صحت نے 38 منصوبوں کیلیے ابتدائی طور پر 12 ارب روپے کی زائد رقم مانگی گئی ہے۔

 دستاویزات کے مطابق مالی بجٹ 2023-2024ء میں وزارت صحت نے 38 منصوبوں کیلیے بجٹ مانگ لیا،بجٹ دستاویز کے مطابق وزارت قومی صحت کیلیے ابتدائی طور پر 12 ارب روپے سے زائد کے پروگرام اور منصوبے شامل ہیں۔وزیراعظم نے  صحت سہولت کارڈ  سکیم کو نئے بجٹ میں شامل کر کے ابتدائی طور پر 2ارب 29 کروڑ روپے مختص کیے ہیں،پمز میں 200 بیڈز پر مشتمل ایکسیڈنٹ اینڈ ایمرجنسی سینٹر کیلیے ایک ارب 20 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے