اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جہانگر ترین گروپ کے رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس دوبارہ طلب

05 Jun 2023
05 Jun 2023

(لاہور نیوز) جہانگیر ترین نے اپنے گروپ کے رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس دوبارہ بلا لیا، آج پارٹی کے نام کو حتمی شکل دینے سے متعلق حتمی فیصلہ کئے جانے کا امکان ہے۔

سینئر سیاستدان جہانگیر ترین نے نئی سیاسی پارٹی کے قیام کے معاملے پر گروپ رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس دوبارہ طلب کرلیا۔

جہانگیر ترین کی گروپ رہنماؤں سے حتمی مشاورت جاری ہے، آج پارٹی کے نام اور اس کے اعلان سے متعلق حتمی فیصلہ کئے جانے کا امکان ہے۔

جہانگیر ترین گروپ کے اراکین اور پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کی جانب سے نئی پارٹی کیلئے 3 نام زیر غور ہیں، جس میں پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی، عوام دوست پارٹی اور پاکستان انصاف پارٹی کے نام شامل ہیں۔

واضح رہے کہ جہانگیر ترین موجودہ سیاسی حالات میں انتہائی سرگرم ہیں، وہ سینئر سیاستدان عبدالعلیم خان سمیت پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے اہم رہنماؤں اور اراکین اسمبلی سے بھی ملاقاتیں کرچکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے