اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

خبردار!عید الاضحیٰ پر کانگو اور لمپی سکن وائرس پھیل سکتا ہے،محکمہ لائیو سٹاک نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

04 Jun 2023
04 Jun 2023

(ویب ڈیسک ) محکمہ لائیو سٹاک نے عیدالاضحٰی کی آمد کے پیش نظر مویشیوں میں کانگو اور لمپی سکن وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔

تفصیلات کےمطابق محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے جاری کردہ  مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ ممکنہ کانگو اور لمپی وائرس کی روک تھام کے لیے سفارشات پرسختی سے عمل درآمد کیا جائے، چیک پوسٹوں کو مویشیوں کے لیے اضافی سپرے فراہم کیا جائے، چیک پوسٹوں پرعملہ تعینات کیا جائے کیونکہ مویشیوں سے پھیلنے والی بیماریاں صحت عامہ کے لیے بھی خطرہ ہے۔

دوسری جانب ڈائریکٹر محکمہ لائیو  سٹاک عالمزیب خان  کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ  اب تک لمپی  سکن وائرس کی 83 ہزار ویکسین ڈوز خریدی گئی ہیں اور مزید ویکسین خریدنے کے لیے محکمہ خزانہ سے فنڈز مانگے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے