اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ میں شرکت کے بعد جونیئر ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

04 Jun 2023
04 Jun 2023

(ویب ڈیسک) ایشیا کپ میں شرکت کے بعد جونیئر ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم کو ایونٹ کے فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

کراچی سے تعلق رکھنے والے دو کھلاڑی ارباز ایاز، عبدالوہاب اور ٹیم منیجر حنیف خان کراچی جبکہ باقی کھلاڑی اور ٹیم مینجمنٹ کے ممبرز لاہور پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

عمان میں ہونے والے ایشیا کپ میں پاکستان نے دوسری پوزیشن حاصل کی تھی، پاکستان کو فائنل میں بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے