اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا: نسیم شاہ

04 Jun 2023
04 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کیلئے تیاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، کاؤنٹی کرکٹ کا تجربہ بھی مفید ثابت ہوگا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ کا کہنا تھا کہ پوری کوشش ہوتی ہے کہ اپنی پرفارمنس سے ٹیم کو میچ جتواؤں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نے مزید کہا کہ ورک لوڈ مینجمنٹ کی وجہ سے پورے سیزن کے لئے کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ نہیں کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے