اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ایئرپوڈزکے شوقین افراد کیلئے بری خبر،ہروقت استعمال کس حد تک خطرناک ہے؟جانئے

03 Jun 2023
03 Jun 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ ہر وقت ایئر پوڈز کے استعمال کے باعث قوت سماعت ختم ہوسکتی ہے۔

تفصیلات کےمطابق ماہرین کا جاری کردہ تحقیق میں کہنا ہے کہ جب صارفین طویل گھنٹوں تک ائیربڈز لگائے رکھتے ہیں تو کان کی نالی (Ear canal) میں نمی بڑھ جاتی ہے جس سے بیکٹیریا اور وائرس کے ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ڈاکٹروں نے واضح کیا کہ ہمارے جسم کی طرح، کان کی نالی کو بھی وینٹی لیشن کی ضرورت ہوتی ہے اور طویل عرصے تک کان بند رہنے سے پسینا جمع ہوتا ہے اور اس کے نتیجے میں انفیکشن ہوتا ہے۔

ماہرین نے مزید کہا کہ اپنے ائیربڈز کو کبھی بھی دوسرے لوگوں کے ساتھ شیئر نہ کریں، پھر چاہے وہ دوست ہوں یا خاندان کے افراد کیونکہ یہ انفیکشن کو پھیلا سکتا ہے جس سے آپ کو نقصان پہنچے گا جبکہ اپنے کان کی نالی کو باقاعدگی سے صاف کریں، مناسب حفظان صحت پر عمل کریں اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ اپنے ائیربڈز کو بیکٹیریا اور وائرس سے بچائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے