اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

جسم کی غیر ضروری چربی سے پریشان افراد کیلئے بڑی خبر، ماہرین نے مسئلے کا حل نکال لیا

03 Jun 2023
03 Jun 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین کی جانب سے جسم کی غیر ضروری چربی پگھلانے کیلئے پروٹین دریافت کرلیا گیا ہے۔

محققین نے ایک تحقیق میں یہ جاننے کی کوشش کی ہے براؤن فیٹ کو کس طرح سے فعال کیا جاسکتا ہے؟براؤن فیٹ جسم میں موجود مفید چکنائی ہوتی ہے جو سرد حالات میں بڑی مقدار میں حراروں کو جلاتی ہے۔لوگوں کے پیٹ پر جمع ہوکر موُٹاپے کا سبب بننے والی مضر سفید چکنائی کے برعکس سائنس دان براؤن چکنائی کے جمع ہونے کو بہتر سمجھتے ہیں تاکہ وزن کم کرنے میں لوگوں کی مدد کی جاسکے۔

اگر اس چکنائی کو ٹھنڈ محسوس ہونے کے علاوہ کسی بھی وقت فعال کیا جا سکتا ہو تو یہ مرضی کے مطابق وزن کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔فی الحال اس علاج کے وضع ہونے میں کافی وقت ہے لیکن سائنس دان براؤن چکنائی کی کیلوریز جلانے کا سبب بننے والے پروٹین کا تفصیلی سالمی ڈھانچہ افشا کر کے علاج کے کافی نزدیک آگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ان کپلنگ پروٹین 1 (UCP 1) نامی پروٹین ایک سائنسی معمہ ہے اور محققین یہ سمجھنا چاہتے ہیں کہ یہ پروٹین حراروں کو جلانے کے لیے کیسے فعال ہوتا ہے؟لیکن اب سائنس دانوں کو غیر فعالی کے وقت پروٹین کے اندر موجود 2 دروازوں کی پوزیشن کی تلاش کے بعد اس سے متعلق کچھ فہم حاصل ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے