اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نگران حکومت نے چار ماہ کے لیے بجٹ پیش کرنے کی تیاری کر لی

03 Jun 2023
03 Jun 2023

(لاہور نیوز) نگران حکومت نے چار ماہ کے لیے بجٹ پیش کرنے کی تیاری کر لی۔ ترقیاتی بجٹ کا حجم 330 ارب روپے مختص کرنے کی سفارشات تیار کر لی گئیں۔

صوبائی بجٹ برائے 2022-2023 کا حجم 32کھرب ، 26 ارب روپے تھا۔ تب پنجاب میں سیاسی و آئینی بحران کے باعث مسلم لیگ ن کی حکومت نے یہ بجٹ پنجاب اسمبلی کی بجائے ایوان اقبال کو اسمبلی کا درجہ دے کر وہاں پاس کرایا تھا۔ اِس سال بھی صوبے کے سیاسی حالات قابل رشک نہیں ہیں جس کے باعث چار ماہ کی مختصر مدت کا بجٹ پیش کرنے کی سفارشات تیار کرلی گئی ہیں۔

مختصر مدت کے لیے پیش کیے جانے والے بجٹ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے لیے اخراجات کا حجم 330 ارب روپے رکھنے کی سفارش کی گئی ہے لیکن اِس بجٹ میں نئے ترقیاتی یا بنیادی سہولیات کے منصوبے شامل نہیں ہو سکیں گے۔ غیر ملکی فنڈنگ  سے جاری منصوبوں کے لیے اخراجات کا تخمینہ 30 ارب روپے تجویز کیا گیا ہے ، اِسی طرح دیگرانتہائی ضروری اخراجات کے لیے رقوم مختص کرنے کی تجویز ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے