اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مہوش حیات کا حسن رضوی کے ساتھ ڈانس، ویڈیو وائرل

03 Jun 2023
03 Jun 2023

(ویب ڈیسک) اداکارہ مہوش حیات کی اپنے دوست حسن رضوی کے ساتھ امریکی ریپر ڈریک کے گانے پر ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

انسٹا گرام پر اداکارہ مہوش حیات نے اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں اپنے دوست حسن رضوی کے ساتھ امریکی ریپر ڈریک کے گانے پر زبردست ڈانس سٹپس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ایسا ہی ہوتا ہے جب موسیقی اور رقص سے بے پناہ محبت رکھنے والے دو دوست اکٹھے ہوتے ہیں، یہ گانا اور ڈانس ہمارے دلوں میں ہمیشہ ایک خاص جگہ رکھے گا!۔

مہوش حیات نے مزید کہا کہ مجھے پسند ہے کہ کس طرح پس منظر میں پرندے ہمارے ساتھ ناچ رہے ہیں، شاید وہ بھی ڈریک کو پسند کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے